الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا بو علی شاہ قلندر کے مزار پر حضرت جبرئیل آتے ہیں

سوال

حضرت بو علی شاہ قلندر جن کا مزار پانی پت میں ہے، ان کے مزار پر حضرت جبرئیل ﷤ آتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟

جواب

حضرت بو علی شاہ قلندر کے مزار پر حضرت جبرئیل ﷤ کا تشریف لانا کسی دلیل شرعی سے ثابت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو