الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بڑے پیر صاحب اور شمس تبریز نے مردوں کو زندہ کیا

سوال

کیا یہ بات صحیح ہے کہ بڑے پیر صاحب اور شمس تبریز نے مردے زندہ کئے ہیں؟ کیا بزرگوں سے ایسی کرامات ثابت ہیں؟

جواب

میں نے کسی مستند کتاب میں یہ نہیں دیکھا کہ بڑے پیر صاحب اور حضرت شمس تبریز نے مردوں کو زندہ کیا ہے، اللہ پاک نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہ معجزہ عطا فرمایا تھا اور بھی کسی کے ذریعہ کسی مردہ کو زندہ فرمایا تو اللہ تعالیٰ کی قدرت سے بعید نہیں لیکن کوئی شخص خود کسی مردہ کو زندہ نہیں کر سکتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو