الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیر بزرگ کی سواری کا آنا

سوال

بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ بڑے پیر غازی میاں مٹھیلے بابا کی سواری آگئی، اس کی کوئی اصل ہے کہ نہیں؟

جواب

بزرگ حضرات انتقال کے بعد کسی پر سوار ہو کر اس کو نہیں ستاتے، سواری آنے کے متعلق لوگوں میں جو خیالات پھیلے ہوئے ہیں وہ شرعاً بے اصل ہیں البتہ جنات اور شیاطین آسکتے ہیں، اور جس کا نام چاہیں بتلا دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو