حضرت خواجہ اجمیری کا تالاب خشک کرادینا
سوال
ایک دفعہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ اپنے چند مریدوں کے ساتھ ایک بڑے تالاب انا ساگر کے کنارے تشریف فرماتھے، وہاں کے مسلمان اپنے جانوروں اور حوائج ضروریہ میں اس تالاب کا پانی استعمال کرتے تھے، مسلمانوں کا یہ فعل مشرکان اجمیر کو نا پسندیدہ تھا، انہوں نے مسلمانوں کو اس پانی کے استعمال سے روکا، اوران پر سختیاں شروع کیں، حضرت خواجہ صاحب نے اپنے ایک مرید کو ایک لوٹا دیا، اور حکم دیا کہ جاؤ اور انا ساگر سے بسم اللہ پڑھ کر اس لوٹے میں پانی بھرو؟
جواب
میں نے یہ واقعہ کسی کتاب میں نہیں پڑھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔