الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا عبد القادر جیلانی کا نام لینے سے بال گھٹ جاتے ہیں

سوال

مسلمان کہتے ہیں کہ عبد القادر جیلانی کا نام لینے سے الم بال گھٹ جاتے ہیں، اگر لاکھ مرتبہ نام لیا جائے، تو بال ترشوانے کی ضرورت نہیں پڑے گی؟

جواب

ہمارا یہ عقیدہ نہیں، اگر کسی نے ہماری طرف اسکو منسوب کیا ہے تو غلط منسوب کیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو