الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شعبدہ، کرامت، معجزہ، میں فرق

سوال

ایک شخص شعبدہ بازیاں کرتا ہے اس کو کرامات اور معجزات کہتا ہے اور تمام شعبدوں کو شریعت اسلامیہ میں منسوب کرتا ہے، اور کہتا ہے کہ جو حالات رات کو ہوتے ہیں وہ تمام اور آئندہ ہونیوالے تمام واقعات مجھ پر ظاہر اور روشن ہیں، میرے قبضہ میں جن یا موکل ہیں یہ مجھے سب خبریں پہنچا دیتے ہیں، اور جس کو ٹخنوں یا گھٹنوں میں درد ہو وہ اس کے پاس جاتے ہیں، اور وہ شخص کہتا کہ تم کو گنڈے ہیں میں ابھی نکالتا ہوں، چنانچہ سوا گیارہ روپیے فیس لیکر تختہ دیوار کو لیکر یا صحن کو کھدوا کر ایک ٹکڑا ٹین کا نکالتا اور کہتا ہے کہ اس میں جو بت…

جواب

غیب کا تمام علم خدا کے سوا کسی کو نہیں جو اس کا مدعی ہے وہ نص قطعی کا منکر ہے، نہ ایسا دعویٰ کرنا جائز ہے نہ خدا کے سواء کسی کے متعلق ایسا عقیدہ رکھنا جائز ہے۔ سوال میں جو مذکور ہے وہ بہت معمولی بات ہے، بہت چھوٹے چھوٹے آدمی بلکہ غیر مسلم ایسا کر لیتے ہیں، ان چیزوں کو کرامات یا معجزات سے کوئی تعلق نہیں، کرامات!

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو