کرامت
سوال
کرامت کسے کہتے ہیں کیا ہر ولی کامل سے کرامت کا ظاہر ہونا ضروری ہے؟
جواب
جو امر خارق عادت کسی صالح متبع سنت امتی سے صادر ہو وہ کرامت ہے، ہر ولی کامل سے حسی کرامت کا صادر ہونا ضروری نہیں، البتہ اس میں استقامت اعلیٰ درجہ کی ہوتی ہے، جس کو عرفاء نے فوق الکرامہ فرمایا ہے۔ بعض اولیاء کاملین سے یہ تمنا منقول ہے کہ کاش ان سے کوئی کرامت صادر نہ ہوتی، بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی بلند مقام صوفی سے کرامت ظاہر نہیں ہوتی اور ایسے شخص سے کرامت ظاہر ہوتی ہے جس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔