نزول عیسی علیہ السلام کا ثبوت تواتر سے
سوال
نزول عیسی علیہ السلام بوقت قیامت کیا آیت قرآنیہ سے ثابت ہے، اگر ثابت ہے تو کس آیت سے؟ اگر نہیں ثابت ہے اس پر تواتر ہے یا اجماع ہے یا نہیں، اس کا انکار باعث کفر ہے یا نہیں؟
جواب
اکثر مفسرین نے آیت قرآنی ”وَإِنْ مِنْ اَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيداً، میں ضمیر کو حضرت عیسی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کی طرف راجع قرار دے کر اس سے نزول عیسی علیہ السلام مراد لیا ہے، چنانچہ بخاری شریف کی روایت بھی اس کی تائید کرتی ہے: نیز احادیث متواترہ سے بھی نزول عیسی علیہ السلام ثابت ہے،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔