الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت پیران پیر کے ایک مصرعہ کا مطلب

سوال

قصیدہ غوثیہ شیخ سید عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا کلام مشہور ہے اس میں ایک شعر کے معنی تقریباً یہ ہیں: کہ جو دنیا کے اوپر مہینے اور دن آتے ہیں وہ اول میرے پاس آتے ہیں، اور اپنی برائی بھلائی سے مطلع کرتے ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے کیا قصیدہ واقعی حضرت کا کلام ہے؟

جواب

قصیدہ غوثیہ میں یہ شعر ضرور موجود ہے، اگر اس قصیدہ کا انتساب شیخ کی طرف صحیح ہو تو بظاہر اس کا مطلب یہ ہے کہ اس میں شیخ اپنے کشف کو بیان فرمارہے ہیں، کہ جس زمانہ میں خیر اور برکت ہے، اللہ تعالیٰ اس کا علم مجھے کرا دیتے ہیں، اور جس زمانہ میں شر اور فساد ہے وہ بھی اللہ تعالیٰ بتا دیتے ہیں، یعنی جب لوگ اعمال صالحہ کرتے ہیں، تو اس کا بھی علم ہوتا ہے، کیونکہ اس سے اللہ تعالیٰ کی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو