حضرت تھانوی پر الزام تراشی
سوال
زید متقی وپرہیز گار عابد وزاہد ہے صوم وصلوٰۃ کا سختی سے پابند ہے، حنفی اور قادری ہے، علماء دین کا احترام کرتا ہے، اسے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی سے گہری عقیدت ہے، وہ ان کے اسم گرامی کو حکیم الامت کے لقب سے شروع کرتا ہے، اور بعد میں رحمۃ اللہ علیہ کہتا ہے، ایک مقامی مولوی صاحب جو اپنے نام کے ساتھ خود کو مفتی اعظم مدھیہ پردیش لکھتے ہیں وہ فرماتے ہیں: اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مولانا احمد رضا خاں صاحب بریلوی رضوان اللہ تعالیٰ عنہ نے اشرف علی پر کفر کا فتویٰ صادر فرمایا ہے، لہذا وہ کافر ہے اور اسکے نام کیساتھ رحمة اللہ…
جواب
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ العزیز بہت بڑے عالم متبع سنت، شیخ طریقت بزرگ تھے، انہوں نے ہرگز ہرگز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم مبارک کو پاگلوں اور جانوروں کے مثل نہیں فرمایا ہے۔ چنانچہ اس کتاب میں جس پر بریلوی حضرات نے کفر کا فتویٰ دیا ہے، یہ عبارت موجود ہے، نبوت کے لئے جو علوم لازم اور ضروری ہیں وہ آپ کو بتمامہا حاصل ہو گئے، غور کا مقام ہے کہ حضرت مولانا قدس سرہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔