کیا شیطان کا علم حضور ﷺ کے علم سے زیادہ ہے؟
سوال
زید کہتا ہے کہ شیطان کا علم زیادہ ہے حضور اکرم ﷺ کے علم سے، اور بکر کہتا ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا علم زیادہ ہے، ان دونوں میں سے کس کا قول صحیح ہے؟
جواب
شیطان ملعون کی کیا حیثیت ہے کہ اس کے علم کو زیادہ کہا جائے، جبکہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے علوم کی وہ شان ہے جو کہ پہلے گزر چکی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔