جنتری کی پیشین گوئیاں
سوال
یہ تاریخوں کی چھوٹی چھوٹی جنتریاں جس میں پیشین گوئیاں لکھی رہتی ہیں، اس کا دیکھنا اعتقاد رکھنا کیسا ہے؟ اور بنانے والا کیسا ہے؟ اور یہ کس بزرگ نے کیا؟ اور جو کرتے رہتے ہیں ان پر یہ حکم عائد نہیں ہوگا۔
جواب
ان میں بعض چیزیں حساب سے متعلق ہیں (شرعی نہیں) جیسے ریلوے کے ٹائم ٹیبل کو دیکھ کر کوئی بتائے کہ فلاں گاڑی فلاں اسٹیشن پر اتنے بجے پہنچے گی بعض چیزیں صرف عوام کو مائل کرنے کے لئے ہیں، غرض شرعی طریقہ سے ان پر اعتماد ویقین نہیں کیا جا سکتا نہ اس مقصد کے لئے دیکھا جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔