الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غریب کی غریب سے شادی تقدیری ہے یا کوشش سے؟

سوال

(۱) انسان کا جو عقد ہوتا ہے، وہ منجانب اللہ ہوتا ہے، یا انسان کی تجویز سے؟ یہاں اختلاف ہو گیا ہے۔ (۲) مالدار کی قسمت میں مالدار ہی بننا ہے، اور غریب کی قسمت میں غریب ہی بننا ہے، مالدار اپنی بیٹی غریب کو نہیں دیتا ہے، یہ سب منجانب اللہ ہوتا ہے، یا انسان کی سعی ہے؟

جواب

ہر انسان کے دنیا میں آنے سے پہلے اللہ پاک کی طرف سے اس کی ہر چیز مقرر ہو چکی ہے، انسان اس کے خلاف ہزار کوشش کرے یا چاہے کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا، یہ ایمان ہے، یہی ہر مسلم کا عقیدہ ہونا چاہئے، قرآن پاک اور حدیث شریف کی تعلیم بھی یہی ہے۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو