خودکشی کرنیوالے کی موت خود اس کے قبضہ میں نہیں
سوال
موت کے متعلق ایک شخص کا قول ہے، کہ میرے بس میں ہے کہ اگر میں ابھی خود کشی کرلوں تو مجھے کون روک سکتا ہے، اسکے خیالات کو کس طرح باطل کیا جا سکتا ہے؟
جواب
ہر ایک کی موت کا اللہ تعالیٰ کی طرف سے وقت مقرر ہے اور اس کا سبب بھی مقرر ہے، بعض دفعہ آدمی ڈوبتا ہے، زہر کھا لیتا ہے، مختلف اسباب کو اختیار کرتا ہے، مگر وقت نہیں آتا تو نہیں مرتا، جب وقت آجاتا ہے تب مرجاتا ہے، کوئی پہرہ کوئی حفاظت موت سے روکنے کے لئے کارگر نہیں إِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَاخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكُكُمُ الْمَوْتُ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔