وقت سے پہلے موت نہیں آتی
سوال
وقت سے پہلے موت آتی ہے کہ نہیں؟
جواب
خدائے پاک نے جس کیلئے موت کا جو وقت مقرر فرما دیا ہے، اس سے پہلے موت نہیں آتی، ہر ایک اپنے وقت پر ہی مرتا ہے ”كُلُّ عِنْدَهُ بِاَجَلٍ مُسَمًّى“ (الحدیث)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔