الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انسان سے برے کام کیا اللہ تعالیٰ کرواتا ہے

سوال

انسان جو اچھے اور برے کام انجام دیتا ہے، کیا وہ خود کرتا ہے، یا اللہ تعالیٰ کراتا ہے؟

جواب

اللہ تعالیٰ برے کام کرنے کیلئے کسی کو حکم نہیں کرتا، بلکہ وہ تو برے کام سے منع کرتا ہے، انسان نفس وشیطان کے بہکانے سے خود برے کام کرتا ہے، اور سزا کا مستحق ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو