الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مشیت ایزدی تقدیر ہے

سوال

وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ الله کا کیا مطلب ہے، اور پھر یہ بھی ارشاد ہے: فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنُ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُر إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّلِمِينَ ناراً، الآية، پھر جزا اور سزا کیوں مرتب ہوتی ہے، جب کہ سب کچھ مشیت ایزدی ہی سے ہوتا ہے؟

جواب

یہ مسئلۂ تقدیر ہے اس پر ایمان لانا فرض ہے، بحث وتفتیش کی اجازت نہیں۔ کہ دامن تر مکن ہشیار باش۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو