پانچ سو روپیہ مسجد میں دینے کی نذر
سوال
زید نے نذر مانی کہ میرا فلاں کام ہو گیا تو ۵۰۰ روپیہ مسجد میں دوں گا تو کیا یہ ۵۰۰ روپیہ اکٹھے ادا کرے یا سو، سوروپیہ پانچ مسجدوں میں دیدے، اپنی ہی مسجد دیدے یا متفرق زیر تعمیر مسجد میں؟
جواب
اس کو اختیار ہے کہ ایک دم ۵۰۰ سور وپی دیدے یا تاخیر سے دے، مسجد کی تعیین لازم نہیں، جس مسجد میں چاہے دیدے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔