الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مہینہ کے روزہ کی نذر ماننے میں تسلسل ضروری ہے

سوال

زید نے نذر مان لی کہ اگر میرا فلاں کام ہو گیا تو ایک ماہ کے روزے رکھونگا، تو یہ ایک ماہ کے روزے مسلسل رکھے یا وقفہ سے بھی رکھ سکتا ہے؟

جواب

(۱) ایک ماہ کے مسلسل روزے رکھے، درمیان میں وقفہ کی گنجائش نہیں، کیونکہ مہینہ مسلسل ہی ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو