الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امتحان میں پاس ہونے کی نذر ماننا

سوال

میری بچی نے ہائی اسکول کا امتحان دیا ہے، اور اس سلسلہ میں میں نے نذر مانی تھی کہ اگر پاس ہو گئی تو گیارہ ارفقیروں کو کھانا کھلاؤنگی، آیا کھانا کھلانا ضروری ہے یا نہیں؟ بچی پاس ہوگئی ہے، اور یہ نذر بھی مانی تھی کہ پاس ہونے پر روزے رکھوں گی، آیا روزے رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

پاس ہونے پر گیارہ فقیروں کو کھانا کھلایا جائے، یا ان کو نقد دید یا جائے، ہر ایک کو بقدر صدقہ الفطر دیا جائے نذر کے روزے بھی رکھے جائیں رکھے جائیں اگر کسی کو روزے رکھنے پر قدرت نہیں ہے، تو ہر روزہ کے عوض ایک صدقہ کے برابر نقد یا غلہ دیدیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو