سہولت ولادت کی نذر
سوال
زید نے بیوی کے حاملہ ہونے پر یہ نذر مانی کہ اگر ولادت خیر وخوبی کے ساتھ ہو گئی تو اس خوشی میں ایک ہنسلی دونگا، بعینہ یہی نذر زید کی ساس نے بھی مان لی، زید کی بیوی کو تولد بغیر کسی خطرہ کے ہو گیا، نذر زید پوری کرے یا زید کی ساس؟ یا دونوں؟
جواب
دونوں کو نذر پوری کرنا لازم ہے ” لقوله تعالى وليوفوا نذورهم الاية۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔