الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر اللہ کی نذر کا کھانا کیا کیا جائے

سوال

غیر اللہ کی نذر ونیاز کا کھانا بلا علم تحفہ میں آ جائے اور پھر واپس کرنے پر واپس نہ لیں تو اس کو غرباء کو دیا جا سکتا ہے، کہ نہیں؟ یا دفن کر دیا جائے یا جانور کو دیدیا جائے؟

جواب

اگر غیر اللہ کے نام کی نذر ہے تو اس کو ایسی جگہ رکھ دیا جائے کہ جانور کھا لے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو