مسجد کا مینارہ بنوانے کی نذر
سوال
ایک شخص نے منت مانی کہ اگر میرا افلاں کام ہو گیا تو مسجد کے مینارے بنوا دونگا وہ کام ہو گیا، مگر اتفاقا فساد کی وجہ سے وہ گاؤں برباد ہو گیا مسجد ویران ہو گئی، اب وہ منت کس طرح پوری کرے یا دوسرے گاؤں کی مسجد بنوا دے؟
جواب
مینارہ بنانے میں جتنا روپیہ صرف ہوتا اتنا روپیہ کسی مسجد کی تعمیر میں خرچ کر دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔