الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نذر کی قیمت غرباء کے لئے ہے

سوال

میری ایک فیکٹری ہے جس میں اسٹیل کے سامان تیار ہوتے ہیں، اور برتن تیار کرنے میں بہت سی کترن کانٹ چھانٹ کے بعد نکلتے ہیں تو میں نے یوں کہا کہ اسٹیل کی جتنی کترن ہونگی، اسی کے پیسے کو اللہ غریبوں میں خرچ کروں گا، اب بہت سے لوگ مساجد کی غرض سے چندہ کے لئے آتے ہیں کیا میں اسی پیسہ سے مسجد کے لئے دے سکتا ہوں۔

جواب

آپ نے یہ کہا کہ اللہ غریبوں پر خرچ کرونگا، تو اب مسکینوں حاجت مندوں کو دیں مسجد کو نہیں وہاں سے نفع اٹھانیوالے امیر وغریب سب ہوتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو