الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نذر کی بکری کو فروخت کر کے اس کی قیمت مسجد میں لگانا

سوال

کسی شخص نے منت مانی کہ میری بیماری اگر درست ہو جائے تو بکری مسجد میں دے دونگا، اب وہ شخص شفایاب ہو گئے، اب وہ بکری کو ذبح کر کے کھانا کھلانا چاہتا ہے، مسجد کے مصلیوں کو کیا اس کھانے میں امیر وغریب شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں، یا دوسری صورت یہ ہے کہ اس بکری کو فروخت کر کے مسجد میں اس پیسے کو لگا سکتے ہیں، کہ نہیں؟

جواب

اس بکری کو فروخت کر کے اس کے پیسے کو مسجد کی ضروریات میں لگا دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو