الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بکری کے بچہ کی نذر مان کر اس کی قیمت دینا

سوال

ایک شخص نے یہ منت کی جب اس بکری کا بچہ پیدا ہوگا تو پہلا بچہ میں مسجد کو دونگا، اب ایک بچہ پیدا ہوا، اسے کیا کرے؟ اسے بیچ کر اس کا دام خیرات کر دینا کافی ہے یا نہیں؟ نیز مسجد کے نام پر منت صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

جب مسجد میں دینے کی نذرمان لی تھی تو بکری کے اس بچہ کو بیچ کر پیسے قیمت مسجد میں دیدے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو