قرآن خوانی کرانے کی نذر منعقد نہیں
سوال
زید نے منت مانی کہ اگر ہمارا نیلامی کا کام ہو جائے گا تو میں قرآن خوانی کراؤں گا کام ہو گیا، قرآن خوانی کروائے تو اب کس کو ثواب بخشوایا جائے، یا صرف قرآن پڑھوا دیا جائے؟
جواب
یہ نذر منعقد ہی نہیں ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔