الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صحت ہونے پر عقیقہ کرنے کی نذر

سوال

ایک عورت کی لڑکی بیمار ہو گئی اس نے منت مانی کہ اگر لڑکی رو بصحت ہو گئی تو عقیقہ کرونگی، جس میں دو جانور ہوں گے، جبکہ لڑکی کے لئے ایک بکری ہے، اب ایسی صورت میں عقیقہ کے موقع پر دو جانور ضروری ہے یا ایک جانور کافی ہوگا؟

جواب

ان الفاظ سے نذر منت نہیں ہوئی جب تک یہ نہ کہا ہو کہ ان دو بکریوں کو ذبح کر کے گوشت صدقہ کرونگی لہذا اگر عقیقہ میں ایک بکری ذبح کر لی تو بھی عقیقہ درست ہو جائیگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو