الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نذر میلاد

سوال

اگر کسی شخص نے مولود پڑھانے کی نذر کی تو اس کو اس کا پورا کرنا لازم ہے یا نہیں؟

جواب

بطریق مروجہ مجلس میلاد منعقد کرنا شرعاً بے اصل بدعت ہے اور نا جائز ہے گو نفس ذکر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا موجب خیر باعث برکت اور قربت ہے،خواہ ذکر ولادت ہو خواہ ذکر وفات وعبادات ومعاملات وغیرہ ہو لیکن انعقاد نذر کے لئے منذور بہ کا قربت مقصودہ ہونا ضروری ہے، اور مجلس میلاد قربت مقصودہ نہیں، پس صورت مسئولہ میں نذر منعقد نہیں ہوئی، لہذا ایفاء بھی واجب نہیں ” ومنها ان يكون…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو