الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن اٹھا کر جھوٹی قسم کھانا

سوال

ایک شخص سے حقیقت میں غلطی ہوئی اور وہ شخص اپنی غلطی کو محسوس کرتا ہے، مگر عورت کے شور شغب مچانے پر اس شخص نے قرآن مجید اٹھالیا جس سے کہ عورت اطمینان کرلے تو اس کا کفارہ کیا ہونا چاہئے اور کیسے ادا کیا جائے؟

جواب

غلط کام کر کے اس کا انکار کرنا اور اس پر قرآن شریف اٹھا کر قسم کھانا گناہ کبیرہ ہے۔ اسکا وبال بہت سخت ہے، دنیا میں اس کا کوئی کفارہ نہیں توبہ کرتا رہے، روتا رہے حق تعالیٰ معاف فرمائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو