الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن پر ہاتھ رکھ کر بات کہنا

سوال

ماسٹر محمد بشیر ولد ناصر الدین اور چودھری عطا محمد کی بیوی نور جہاں کے درمیان کچھ جھگڑا تھا جس کی وجہ سے اسے کچھ شک تھا کہ اس نے میری بیوی کو جادو کئے ہیں جس پر اس کا ایک شاہد یعنی ایک عورت عورت نے قرآن اٹھا کر کہا کہ یہ کہی تھی کہ میں جادو کروں گی، جس پر ماسٹر محمد بشیر الدین نے کچھ لوگوں سے کہا کہ اب اسے قرآن پر عہد کراؤ کہ مجھے جادو نہیں کراوے گی، اس پر نور جہاں نے کہا کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتی ہوں کہ نہ میں نے جادو کیا ہے، نہ آئندہ کرونگی لیکن لوگوں نے کہا ایسا مت کہو کہ وہ عورت قرآن اٹھائے، آپ جھوٹی ہیں اس…

جواب

بلاثبوت کے کسی پر بہتان لگانا حرام ہے، قسم کھا کر اگر کوئی شخص اس کے خلاف کرے تو اس کے ذمہ کفارہ لازم ہوتا ہے، وہ یہ کہ دس غریبوں کو دو وقت کھانا کھلائے، یا ان کو ایک ایک جوڑا کپڑا دے، اور اگر اتنی حیثیت نہ ہو تو تین روزے مسلسل رکھے، لقوله تعالى فكفارته اطعام عشرة مساكين الاية، محض قرآن پر ہاتھ رکھنا قسم نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو