الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صدقہ فطر عید کی صبح یا رمضان میں

سوال

صدقہ فطر رمضان شریف میں ادا کرنا اولی اور ستر گنا ثواب رکھتا ہے، یا عید کی صبح کو دینا اولی ہے۔

جواب

عید کی صبح کو صدقہ فطر ادا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ غرباء کی حوائج پوری ہوسکیں، اگر عید کی تاریخ شروع ہونے سے پہلے رمضان ہی میں ادا کر دیا جائے تو اس مقصد میں زیادہ معین ہے اور رمضان کا خصوصی ثواب مستقل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو