صدقۃ الفطر ادا کرنے کے بعد عید کے روز قیمت بڑھ گئی تو کیا کرے؟
سوال
صدقہ فطر پہلے ادا کر دیا تھا، جب عید کا دن آیا تو قیمت بڑھ گئی تو اب بڑھی ہوئی قیمت ادا کی جائے گی یا نہیں؟
جواب
قیمت میں جتنا اضافہ ہوا ہو وہ اور دیدے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔