نصف صاع کی مقدار موجودہ وزن سے
سوال
صدقہ فطر کے متعلق یہاں کے مقامی اخبار سیاست مورخہ یکم شوال ۱۴۰۰ھ میں محمد رضی الدین معظم صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے انہوں نے صاع کا وزن اور اس کے حساب سے کس قدر فطرہ دینا چاہئے تحریر فرمایا ہے صاع کا وزن ۲½ اور (۲ کلو ۳۳۷ گرام) اور ساڑھے تین سیر (۳ کلو ۲۶۵ گرام) مقرر ہے، اس لحاظ سے نصف صاع کا وزن علی الترتیب سواسیر یعنی (ایک کلو ۱۶۶ گرام)
جواب
صدقہ فطر کی مقدار نصف صاع گندم اور ایک صاع جو ہے صاع بھی عرب میں مختلف تھے، اور سیر بھی مختلف تھے نیز جو، رتی) میں اختلاف تھا ان سب کو دیکھتے ہوئے جو حساب لگایا گیا تو اسی کے سیر سے یعنی اسی تولہ کا سیر مانا جائے، تو نصف صاع ڈیڑھ سیر کا ہوا پھر احتیاط کے طور پونے دوسیر فطرہ تجویز کیا گیا، ایک صاع کا وزن اس سے دوگنا ہے، سیر بعض مقامات پر نوے کا بعض جگہ سو کا بعض جگہ زائد کا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔