عشری خراجی زمین
سوال
ہندوستان کی زمین خصوصاً نئی آبادی مثلاً ملتان منٹگمری وغیرہ کے علاقہ کی زمین عشری ہے، یا خراجی اس کی صحیح تعریف تحریر کرنے کے بعد یہ بیان فرمایئے کہ ان زمینوں کی پیداوار کی زکوۃ کی کیا صورت ہوگی، ذرا مفصل تحریر فرمائیے کہ عشر کیسی زمین پر واجب ہے اور اس کا کیا حکم ہے کچھ عشری خراجی زمین کی بھی تقسیم ہے یا عام ہے
جواب
جو زمین اسلامی حکومت کے وقت سے مسلمان کے پاس ہے اور عشری پانی سے سیراب کی جاتی ہے وہ عشری ہے اس کا حکم یہ ہے کہ اس کی پیداوار میں عشر واجب ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔