ايضاً
سوال
صدقہ فطر، چرم قربانی، صدقات اور عشر سے مندرجہ ذیل مصارف جائز ہیں یا نا جائز۔ (۱) طلباء کے درجات عالم، فاضل درس نظامی وغیرہ کی کتابیں خرید کر طلباء کو مستعار دینا۔ (۲) مدرسہ کی ملکیت میں جو کتب ان کی جلد بندی (۳) عمارت مدرسہ کا کرایہ (۴) غیر مستطيع طلباء جو امتحان عالم و فاضل منشی و کامل میں شرکت کریں ان کی فیس اور کرایہ ریل آمد و رفت (۵) مدرسہ کیلئے ضروری سامان چٹائی میز کرسی وغیرہ (۶) طلباء کو بطور انعام از قسم نقد یا کتب (۷) طلباء عربی کو وظیفہ علاوہ خوراک ولباس وغیره و غیره (۸)
جواب
(۱) نا جائز ہے البتہ صدقات نافلہ کو جمیع مصارف مذکورہ میں صرف کرنا درست ہے، (۲) نا جائز (۳) ناجائز (۴) اگر وہ طلباء سید نہ ہوں تو خود ان کو دیدینا جائز ہے، (۵) ناجائز ہے۔ (۶) جائز ہے بشرطیکہ وہ مستحق ہوں اور سید نہ ہوں (۷) جائز ہے بشرط مذکور (۸) نا جائز ہے، (۹) نا جائز ہے (۱۰)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔