زکوۃ وغیرہ مدارس میں
سوال
کیا صدقہ فطر، قربانی کی کھال اور زکوۃ وغیرہ دینی مدارس میں دے سکتے ہیں اسی طرح کیا انہیں مساجد کی تعمیر وغیرہ میں خرچ کر سکتے ہیں۔
جواب
یہ چیزیں براہ رأست مدرسہ یا مسجد وغیرہ کے کسی ملازم کی تنخواہ یا تعمیر وغیرہ میں خرچ کرنا درست نہیں البتہ دینی مدارس کے مستحق طلباء پر صرف کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔