مطبخ سے بعد زکوۃ طلبہ کو کھانا دینا
سوال
حضرت مفتی صاحب زید مجدکم العالی............................................................................... السلام علیکم سوال: آپکا مراسلہ جواب موصول ہو گیا، اشکال یہ پیدا ہوتا ہیکہ خوراک طلبہ کے سلسلہ کے دیگر اخراجات کیطرح تنخواہ باورچی بھی ایک خرچ ہے، یعنی تنخواہ باورچی کی نوعیت درج ذیل اخراجات سے مختلف مثلاً طلبہ کیلئے راشن لانے کا صرفہ، گندم کی پسپائی، سوختہ کی خریداری اور اسکی چرائی وغیرہ، کیا ان اخراجات کی نوعیت میں کچھ فرق ہے، اگر نہیں ہے تو ان سب کا مد زکوۃ سے دینا نا جائز ہوگا اور اگر ہے تو کیا اور…
جواب
(هی تملیک) خرج الإباحة (جزء مال خرج المنفعة فلو أسكن فقيراً داره سنة ناوياً لا يجزيه ا هـ قوله فلو أسكن الخ. في البحر إلى الكشف الكبير وقال قبله والمال كما صرح به أهل الاصول ما يتمول ويدخر للحاجة وهو خاص بالأعيان فخرج به تملیک المنافع ا هـ (در مختار و شامی)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔