الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلبہ کو یکجا بٹھا کر زکوۃ سے کھلانا

سوال

جس مدرسے میں زکوۃ کے پیسے دیئے جاتے ہیں تو مستحق زکوۃ کو مطبخ سے جو کھانا کھلایا جاتا ہے، وہ امیر غریب سب کو ساتھ بٹھا کر کھلانے میں زکوۃ کی ادائیگی میں کوئی قباحت تو نہیں آئے گی۔

جواب

زکوۃ کا کھانا مستحق کو بطور تملیک دینا لازم ہے، کہ وہ یہ سمجھتا ہو کہ اتنی مقدار میری ملک ہے خواہ میں کھاؤں یا فروخت کروں یا کسی کو کھلاؤں اور ایک ساتھ سب کو بٹھا کر کھلانے میں یہ بات نہیں ہوتی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو