الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغ کو فطرہ دینا

سوال

فطرہ غریب ویتیم مسکین نابالغ بچوں کو دینے سے ادا ہوتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر غریب نابالغ ہوں تو ان کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں البتہ ان کے لئے سر پرست کو دینا جائز ہے اور اگر وہ بچے سمجھ دار ہوں تو خود ان کو بھی دینا جائز ہے، اگر وہ بچے مالدار کے ہیں تو ان کو کسی طرح بھی دینا درست نہیں: فی الدر المختار ص: ۱۲۷، ج:۲، وصدقة الفطر كالزكوة في المصارف، ويشترط ان يكون الصرف تمليكاً قال الشامي ج: ۲، ص: ۱۵۵، وفى التمليك اشارة الى انه لا يصرف الى مجنون وصبي…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو