الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ یا سود کے پیسے سے نل لگوانا

سوال

ایک شخص کو بینک سے سود ملتا ہے، اور زکوۃ کا کچھ روپیہ بھی غربیوں کو دیتا ہے، اب وہ شخص چاہتا ہے کہ سود یا زکوۃ کے پیسے سے اپنے گاؤں میں عوام کیلئے کنواں نل بنوادیں کیا ایسا کرنا جائز ہے، یا نہیں اگر جائز ہے تو ایسے کنویں اور نل سے پانی پینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس کی اجازت نہیں جتنا روپیہ اس کنواں نل بنانے میں خرچ کیا ہے اتنی مقدار مستحقین کو دیدے اس کنواں اور نل سے پانی پینا اس کو بھی جائز ہے دوسروں کو بھی جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو