کیا زمیندار مستحق زکوۃ ہے؟
سوال
زید صاحب نصاب ہے، لیکن قرضدار نہیں ہے، اگر وہ مدرسہ میں پڑھنا چاہے اپنے خرچ سے تو اسکو زمین بیچنی پڑے گی اور جو مال ہے، اسمیں اسکا تکفل نہیں ہوگا اب زید کیلئے مدرسہ کا کھانا جائز ہوگا، یا وہ زمین بیچکر پڑھے گا اس کیلئے کونسی صورت جائز ہوگی؟
جواب
اگر اس زمین کی پیداوار پر اس کا گزارہ ہے اسکے علاوہ کوئی آمدنی نہیں اور سال بھر کے خرچ کے بعد پیداوار اور مقدار نصاب نہیں بچتی لیکن اور نصاب جدا گانہ اس کے پاس باقی رہتا ہے، تو بھی زکوۃ کا کھانا مدرسہ سے لینا درست نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔