الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقروض کب مستحق زکوۃ ہے

سوال

زید صاحب نصاب ہے، لیکن وہ قرض دار ہے وہ کسی مدرسہ میں پڑھتا ہے اس کے لئے مدرسہ کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ مقروض ہے اور مقدار قرض کے علاوہ صاحب نصاب ہے، تو زکوۃ وغیرہ کا کھانا مدرسہ سے نہ لے، اگر مقدار قرض کے علاوہ صاحب نصاب نہیں تو اس کیلئے اجازت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو