الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس کے پاس زمین ہو کیا وہ مستحق زکوۃ ہے

سوال

ایک شخص کی بہت سی زمین ہے، مگر وہ آباد نہیں، تو اس شخص کو زکوۃ دی جاسکتی ہے،

جواب

جب کہ ان زمینوں سے اس کی حوائج پوری نہیں ہوتی، اور وہ مالِ نامی بھی نہیں، تو اس کو زکوۃ دینا درست ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو