صاحب نصاب کا زکوۃ لینا اس نیت سے کہ اسکے عوض میں کسی لڑکے کو پڑھا دوں گا
سوال
زید صاحب نصاب ہے اور اب بھی کسی مجبوری کی وجہ سے مدرسہ کا کھانا کھائے یہ نیت کر کے کہ میں بعد میں کسی لڑکے کو پڑھا دوں گا، اتنے سال جتنے کہ میں پڑھا ہوں یہ صورت جائز ہے یا نہیں، بینوا توجروا۔
جواب
غیر مستحق باوجود نیت مسئولہ کے کھانا زکوۃ وغیرہ کا نہ کھائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔