الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تبلیغی جماعت کو زکوة

سوال

زکوۃ کی رقم تبلیغی جماعت کے افراد پر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں، اور یہ کہنا کہ زکوۃ کا صحیح مصرف تبلیغی جماعت ہے، کیا یہ صحیح ہے۔

جواب

اگر وہ مصرف زکوۃ ہیں تو ان پر صرف کرنا درست ہے، لیکن مصرف صحیح کو ان میں منحصر کرنا صحیح نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو