الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سادات كوزكوة

سوال

سیدوں کو زکوۃ عشر، صدقات واجبہ مثل فطرہ نذر نیاز دینی جائز ہے یا نہیں۔

جواب

جائز نہیں: ولا الى بني هاشم وجازت التطوعات من الصدقات الخ قيد بها ليخرج بقية الواجبات كالنذر والعشر والكفارات ا هـ (درمختار شامی)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو