الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گدا گروں کو زکوة

سوال

دیہاتوں میں جو فقیر بھیک مانگتے پھرتے ہیں نہ نماز پڑھتے ہیں نہ روزہ رکھتے ہیں ایسے لوگوں کو زکوۃ وغیرہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

اگر وہ صاحب نصاب ہیں تو ان کو دینا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو