جن کو زکوۃ نہیں دے سکتے
سوال
زکوۃ جن لوگوں کو نہ دی جائے ان کے نام تحریر فرمائیں۔
جواب
اصول“ ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی وغیرہ فروع بیٹا بیٹی، پوتا پوتی، نواسہ نواسی وغیرہ زوجین شوہر بیوی، ان رشتہ داروں کو زکوۃ نہ دی جائے، بقیہ رشتہ داروں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے، سادات کرام کو بھی زکوۃ نہ دی جائے، نیز صاحب نصاب کو زکوۃ نہ دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔