مہتمم سے زکوۃ ضائع ہو جانے پر زکوۃ کا حکم
سوال
زکوۃ کی رقم مہتمم مدرسہ یا اسکے نائب سے کسی ناگہانی حادثے یا کسی اور وجہ سے تلف ہو جائے تو کیا ضمان واجب ہوگا؟ اور زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟ اگر بالفرض زکوۃ ادانہ ہوئی اور ضمان واجب ہوا اور ضمان کی ادائیگی مہتمم کے امکان سے باہر ہے تو اسکی تلافی کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔
جواب
اگر باوجود حفاظت کے وپوری سعی وانتظام کے ایسا ہو جائے تو ضمان لازم نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔